Advertisement

سعودی عرب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک  میں تعلیمی ادارے بندش کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کا شکار  تعلیمی اداروں کے کھولے جانے کے بارے  میں تاحال فیصلہ نہیں کیا  گیا ہے۔

سعودی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں کیا جاسکا ہے۔ وبائی مرض کے بعد سے تاحال آن لائن ایجوکیشن جاری ہے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں تمام متعلقہ وزارتیں متفقہ طور پر کسی معاملے پر فیصلہ صادر کرتی ہیں۔

اس حوالے سے وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ جب تک وزارت صحت کی جانب سے اسکول کھولنے کے لیے گرین سگنل نہیں مل جاتا اس وقت تک آن لائن تعلیم کا سلسلہ ہی جاری رہے گا۔

Advertisement

واضح رہے کورونا وائرس کے بعد 20 مارچ 2020 سے روایتی تعلیم کا سلسلہ بند ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version