Advertisement

یمنی شہر عدن کے ایئرپورٹ پر حملہ ،16 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

یمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر  حملے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی آوازیں سنی گئیں۔

دھماکایمن کی نئی حکومت کے اراکین کے پہنچنےکے موقع پر ہوا۔

وزیر اعظم مائین عبد المالک سمیت کابینہ کے ارکان اور یمن میں سعودی سفیر کو شہر کے صدارتی محل میں بحفاظت منتقل کردیا گیا ہے۔

یمنی وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کرکے اپنی اور کابینہ  ممبر ان کی حفاظت  سے متعلق آگاہ کیا۔

Advertisement

ایک مقامی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مارٹر کے تین گولے ایئر پورٹ کے ہال میں آکر گرے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
Next Article
Exit mobile version