Advertisement

اسرائیل کا یو اے ای میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

اسرائیل

اسرائیل کی جانب سے آئندہ ماہ تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیا دے دیا  ہے۔

اطلاعات کے مطابق سفارتخانہ کا افتتاح رواں ماہ دسمبر کے آخر میں کردیا جائے گا تاہم اس حوالے سے ایک اسرائیلی وفد گزشتہ ہفتے عرب امارات کے دورہ پر تھا جہاں سفارت خانہ کے لیے جگہ کا معائنہ کیا گیا تاہم ابھی جگہ کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

اسرائیل سے موصولہ میڈیا رپورٹس نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ سفارت خانہ “واشنگٹن ، لندن اور ماسکو کے سفارت خانوں کی حد تک بھی بڑا ہوسکتا ہے۔

سرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تو نہیں کہا جاسکتا کہ سفارتی مشن پوری دنیا میں سب سے بڑا ہوگا تاہم سفارت خانہ اور قونصل خانہ واقعی میں بہت بڑے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version