افغانستان کے 4 صوبوں میں دھماکے

افغانستان کےچار صوبوں میں 12 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دھماکے ہوئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے نشانے ہر آگئیں ہیں جس میں مختلف واقعات میں سترہ سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پہلا واقعہ افغان صوبے ہرات میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں تیرہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی روڈپرنصب بارودی مواد کے دھماکے سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔
علاوہ ازیں صوبہ ہلمند کے ضلع ناہری سرج ضلع میں کار بم دھماکے میں سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement