Advertisement

ایران کا اپنے دفاع کی جانب بڑا قدم، میزائل ٹیکنالوجی سے دنیا کو حیران کردیا

امریکا سے کشیدگی، ایران نے طاقت جمع کرنا شروع کردی، پاسداران انقلاب نے خلیج میں زیر زمین میزائل اڈے کا افتتاح کردیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ایلیٹ پاسداران انقلاب نے خلیج کے ایک نامعلوم مقام پر زیرزمین میزائل اڈا کا افتتاح کیا ہے، خلیج فارس کے ساحل کے قریب اس میزائل سٹی کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب  کے بحری یونٹ سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق  یونٹ میں متعدد قسم کے پیشرفتہ اور اسٹرٹیجک میزائلوں کا بڑا اسٹاک موجود ہے، ایران بارہا اپنی ہوشربا دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ دنیا کے سامنے کر چکا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق میجر جنرل حسینی سلامی کا کہنا ہے کہ یہ اڈہ ان اڈوں میں سے ایک ہے جو گارڈز کے بحریہ کے اسٹریٹجک میزائلوں کی رہائش کرتا ہے، گزشتہ سال ایران نے خلیجی ساحلی کے ساتھ زیر زمین “میزائل شہر” تعمیر کیے تھے، جس میں ایران کے دشمنوں کے لئے ایک خطرناک  وارننگ دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بی بی سی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی دھمکی
نئی دہلی، لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث فضائی سفر مفلوج، ہزاروں پروازیں منسوخ
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version