امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر

امریکا میں پہلی بار پاکستانی نژاد مسلمان خاتون صائمہ محسن کو وفاقی پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موجودہ وفاقی پراسیکیوٹر میتھیو اشنائڈر یکم فروری کو اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گی، جس کے بعد یہ عہدہ 52 سالہ پاکستانی قانون دان صائمہ محسن سنبھالیں گی۔
موجودہ وفاقی پراسیکیوٹر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے میرے بعد ایک قابل پراسیکیوٹر کو اپنی خدمات دینے کا موقع مل رہا ہے جو پہلی تارک وطن مسلم خاتون وفاقی پراسیکیوٹر بنیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

