Advertisement

جوبائیڈن امریکہ کے 46 ویں آئینی صدر بن گے

Joebiden declared to be a new president of America

جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں آئینی صدر بن گئے ہیں تاہم امریکی کانگریس کی جانب سے جوبائیڈن کے صدر بنے کی توثیق کردی  گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئے صدر جوبائیڈن 20 جنوری کو صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔

یاد رہے کہ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی پنسلوانیا میں بائیڈن کی جیت پر اعتراضات بھاری اکثریت سے مسترد کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version