افغانستان میں فوجی اڈے پر کار بم حملہ، 14 فوجی ہلاک

افغانستان میں فوجی اڈے پر کار بم حملے میں کم از کم 14 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے ننگرہار میں ایک فوجی اڈے پر خودکش کار بم حملے میں کم از کم 14 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
مقامی کونسلر کا کہنا ہے کہ 30 جنوری کو ضلع شیرزاد میں ہونے والے اس حملے میں چار دیگر فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement