Advertisement

علی سدپارہ و دیگر کوہ پیماؤں کی گمشدگی، امریکی سفارتخانے کا اظہار افسوس

U. S Embassy in Islamabad show deep concern with Ali Sadpara

امریکی سفارتخانے کی جانب سے علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کی گمشدگی پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کی گمشدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جلد واپسی کے لئے دعا کی گئی ہے۔

دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کےلئے آج پھر سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز کیے جانے والے فضائی سرچ آپریشن میں بھی موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کا پتا نہیں چل سکا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version