Advertisement

سعودی عرب میں ضائع ہونے والی غذائی اشیاء کی سالانہ رپورٹ جاری

سعودی عرب میں ضائع ہونے والی غذائی اشیاء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سالانہ 40 ارب ریال کی غذائی اشیاء کو ضائع کیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2019 کے دوران سعودی عرب میں خوراک کے ضیاع کا تناسب 33.1 فیصد تک پہنچ گیا تھا۔

ضائع ہونے والی خوراک میں سبزیاں پہلے نمبر پر ہیں، ریڈی میٹ کھانا دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پھل اور چاول تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس ضمن میں سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں غذائی خوراک کا ضائع ایک بڑا مسئلہ ہے۔

Advertisement

ایس ایف ڈی اے نے بتایا کہ 2020 کے دوران 5424 تاجروں کو وارننگ جاری کی گئی ہے جبکہ وزیر ماحولیات و پانی و زراعت انجینیئر عبدالرحمان الفضلی چار اپریل 2020 کو بیان جاری کر کے خبردار کرچکے ہیں کہ سعودی عرب میں سالانہ چالیس ارب ریال مالیت کی غذائی اشیا ضائع ہو رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version