Advertisement

مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف کسانوں کے بعد تاجر اور ٹرانسپورٹرز بھی سراپا احتجاج

بھارت میں مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف صرف کسان برادری ہی نہیں بلکہ  ملک بھر کے تاجر اور ٹرانسپورٹرز بھی سراپا احتجاج ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  تاجر اور  ٹرانسپورٹرز نے پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

مودی سرکار میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سمیت دیگر اقدامات کیخلاف آج بھارت میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا۔

ملک بھر کی تقریباً 40 ہزار تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے اس ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

دوران ہڑتال  مارکیٹیں اور پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version