Advertisement

دیریلش ارطغرل سے متاثر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

an American women accepts Islam by impressing from Diriliş Ertuğrul

ڈرامہ دیریلش ارطغرل سے متاثر ہوکر ایک امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی رہائشی 60 سالہ خاتون، ترکی کے مشہور ڈرامہ دیریلش ارطغرل  سے متاثر ہونے کے بعد دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔

اس حوالے سے امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں ’’دیریلش ارطغرل‘‘کے بارے میں نیٹ فلکس سے پتہ چلا تو یہ ڈرامہ دیکھنا شروع کردیا اور ڈرامے کی چند ہی اقساط دیکھنے کے بعد مجھے اسلام میں بے حد دلچسپی ہونے لگی۔

یاد رہے کہ امریکہ کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام ’’خدیجہ‘‘ رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version