سعودی عرب کے ایئر پورٹ پر حملہ

سعودی عرب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن پہ نشر ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے بدھ کے روز جنوب مغربی سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
حملے کے نتیجے میں ایئر پورٹ پر ایک سویلین طیارے کو آگ لگ گئی ہے۔
ایئر پورٹ گراؤنڈ کے اندر سویلین طیارے میں آگ پر قابو پالایا گیاہے۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
حملے سے متعلق مزید کوئی معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

