Advertisement

یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کر گئے

یو اے ای کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں یو اے ای کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران نے اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

Advertisement

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حمدان بن راشد المکتوم کی وفات پر دبئی میں 10 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 75 سالہ شیخ حمدان بن راشد دبئی کے نائب حکمران تھے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
قاہرہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت،حماس ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادہ
مشرق وسطیٰ میں امن ہونے جارہا ہے، حماس معاہدہ قبول کرے، ٹرمپ
انگلینڈ، ایسٹ سسیکس میں مسجد پر آتشزدگی کا حملہ، گاڑی کو آگ لگا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version