Advertisement

بل گیٹس کون سا موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟

بل گیٹس

کیا آپ جانتے ہیں کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کون سا موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟

اپنے ایک انٹرویو میں بانی مائیکرو سافٹ بل گیٹس نے بتایا ہے کہ وہ اینڈرائیڈ فون یا اسمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں۔

بل گیٹس نے بتایا کہ اینڈرائیڈ فون کا استعمال انتہائی آسان ہے اور اس میں مائیکرو سافٹ سمیت تمام ایپلیکیشنز کو باآسانی انسٹال اور استعمال کیا جاسکتا ہے۔

بانی مائیکرو سافٹ نے بتایا کہ اینڈرائیڈ فون کا استعمال ان کی زندگی اور کام کو بھی بہت آسان بناتا ہے اور اس کے فیچرز کا استعمال ہر ایک کے لئے آسان رہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے دوست اور احباب آئی فون کے استعمال کو فوقیت دیتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ سے ہی صرف اینڈرائیڈ فون  کو ترجیح دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version