نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں شدید زلزلہ

نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں شدید زلزلہ ریکارڈ کا گیا ہے جس کے بعد نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں 8.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے اور ساحل کے قریب بسنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔
پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کی چھوٹی لہریں جاپان، روس، میکسیکو اور جنوب امریکی ساحل سے بھی ٹکرا سکتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement