سرینگر کی جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سرینگر کی تاریخی جامع مسجد جمعے کی نماز کے بعد جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری حریت لیڈر میر واعظ عمرفاروق کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement