پیرس میں دو بچوں کی شرارت نے 14سالہ بچی کی جان لے لی

پیرس میں پاکستانی نژاد علیشہ نامی 14 سالہ بچی دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئی ہے۔
پیرس کے قریبی شہر ارجنٹائل میں 15 سالہ دو بچوں نے شرارت میں بچی کو دریا میں پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچی ڈوب کر ہلاک ہو گئی ہے۔
بعدازاں دونوں ملزمان بچوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق تینوں بچے ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے اور بچی نے گھر میں بتا رکھا تھا کہ اسے اسکول میں ہراساں کیا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

