Advertisement

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 14 کروڑ سے زائد افراد متاثر

corona

دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے باعث 14 کروڑ، 61 لاکھ، 95 ہزار 175 افراد متاثر ہوگئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 30 لاکھ 98 ہزار 227 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 12 کروڑ 39 لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔

بھارت میں کورونا سے اب تک 1 کروڑ 66 لاکھ 2 ہزار 456 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 1 لاکھ 89 ہزار 549 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

برازیل میں کورونا  سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ ،86 ہزار 623 ہوگئی ہے جبکہ میکسیکو میں 2 لاکھ 14 ہزار95 افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں۔

اسکے علاوہ اٹلی میں کورونا سے 1 لاکھ 18 ہزار 699 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ فرانس میں  1 لاکھ 2 ہزار 496 ہلاکتیں واقع ہوئی ہیں۔

Advertisement

برطانیہ میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 27 ہزار 385 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ایران میں 68 ہزار 746 افراد اور کولمبیا میں 70 ہزار 446 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

اسپین میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 77 ہزار 591 ہوگئی ہے اور پولینڈ میں 64 ہزار707 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
حماس نےغزہ جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
Next Article
Exit mobile version