Advertisement

بھارت میں کورونا وائرس طوفان کی شکل اختیار کرگیا

بھارت

بھارت میں ’’ڈبل میوٹینٹ‘‘ کورونا وائرس طوفان کی شکل اختیار کرگیا ہے جس کے پیش نظر ایک دن میں 3 لاکھ سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین لاکھ بتیس ہزار یومیہ کیسز رپورٹ ہونے سے کل تعداد ایک کروڑ چھپن لاکھ ہوگئی ہے۔

دو ہزار دو سو چھپن افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ ستاسی  ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آگے ملک کا  نظام صحت ناکام ہوگیا ہے اور اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لئے جگہ ختم ہوگئی ہے۔

اسکے علاوہ دلی کے 6 اسپتالوں میں آکسیجن بالکل ختم ہو چکی ہے جس کے باعث کئی مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب چین اور ادویہ ساز ادارے فائزر نے کورونا کیخلاف جنگ میں بھارت کی معاونت کرنے کی پیش کش کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version