Advertisement

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ سے تجاوز

corona

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 8 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وباء کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 28 لاکھ 50 ہزار سے زائد  جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 10 کروڑ 52 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

امریکا میں مزید ایک ہزار ہلاکتوں کے باعث مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ67 ہزارسے زائد ہوگئی۔

برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 29 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

Advertisement

برازیل میں 24 گھنٹوں میں 2 ہزار807 افراد ہلاک ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار سے زائد ہوگئی۔

بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

بھارت میں مزید  713 افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتیں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version