Advertisement

تائیوان میں بدترین ٹرین حادثہ، 36 افراد ہلاک

تائیوان میں ٹرین پٹڑی سے اترنے کا بدترین حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 36  افراد ہلاک اور 70  سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے دارلحکومت تائی پے سے ٹیٹنگ جانیوالی ٹرین کو ہوالین شہر کے قریب سرنگ میں داخل ہوتے وقت حادثہ پیش آیا جس میں ٹرین پٹری سے اتر کر سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی ۔

ٹرین میں 350 مسافر سوار تھے جس میں سے 36 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر  چار  بوگیوں سے 100 کے قریب مسافروں کو نکالا اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version