Advertisement

نئی دہلی میں کرفیو نافذ کردیا گیا

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 279180 ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جس سے اب تک 180550 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

بھارت میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے تھے۔

بھارت میں عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں ہونے والے بے پناہ اضافے کے بعد گزشتہ شب سے نئی دہلی میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25462 نئے کیسز جبکہ 161 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ شہر میں اسپتالوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے باعث سہولیات میں کمی ہوتی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version