Advertisement

کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی کیئر گھر میں کی جاسکتی ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی گھر میں رہتے ہوئے بھی کیئر کی جاسکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کورونا کی تین اقسام موجود ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کا سبب تین اقسام بھی ہوسکتی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں بڑی تعداد میں لوگوں کے اسپتال جانے سے مسائل پیداہورہے ہیں جبکہ حالیہ بڑے اجتماعات سمیت دیگر عوامل بھی کورونا پھیلانے میں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ادارے کی جانب سے بھارت کیلئے 4 ہزار آکسیجن کنسنٹریٹرز بھجوانے کیلئے کام کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version