Advertisement

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی ولادت

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بیٹے کا نام دادا اور سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کے بعد وہ پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں، جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن سلمان  کے گھر بیٹے کی پیدائش ہفتے کے روز ہوئی تھی،  عزیز و اقارب کی جانب سے  انہیں مبارکبادیں اور دعائیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Next Article
Exit mobile version