Advertisement

کورونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بل گیٹس کی پیشگوئی

بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی جانب سے کورونا وباء کے مکمل خاتمے کے حوالے سے پیش گوئی کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ویکسینیشن کے مؤثر استعمال سے 2022 میں دنیا بھر میں معمولات زندگی بحال ہو جانے کے واضح امکانات ہیں۔

بل گیٹس نے کہا ہے کہ مختصر عرصے کے دوران کورونا ویکسین کی تیاری ایک واضح کامیابی ہے تاہم اس وقت دنیا بھر میں کورونا ویکسین صرف امیر ملکوں کو مہیا  کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں وائرس کی زیادہ متعدی اقسام دوسرے ملک میں پھیل سکتی ہیں۔

بل گیٹس نے کہا کہ اس سال ری انفیکشن کی لہر سامنے آئی ہے ، جس کا مطلب یہ ہے کہ وباء کا خاتمہ 2022 کے آخر تک ہی ممکن  ہوسکے گا ماسوائے اس صورت میں اگر ہم زیادہ بہتر کام کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version