Advertisement

حاملہ خواتین اور بچے پر کورونا کے اثرات، برطانوی رپورٹ کے اہم انکشافات

برطانوی رپورٹ

دنیا بھر میں حاملہ خواتین اور بچے پر کورونا وباء کے کیا اثرات مرتب ہوئے اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

برطانوی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حاملہ خواتین اور بچے پر کورونا کے اثرات کی تحقیق کے لئے 17 ممالک سے اعدادوشمار اکھٹا کیے گئے ہیں۔

تحقیق کے مطابق کورونا لاک ڈاؤن سے میٹرنٹی سروس سمیت ہیلتھ کیئر خدمات میں خلل پڑا ہے جس کے باعث کم آمدنی والے ممالک میں سب سے زیادہ ماں اور بچوں کی اموات ہوئیں ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وباء کے باعث دوران حاملہ عورتوں کی اموات سمیت مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح ایک تہائی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version