Advertisement

آن لائن خریداری کی ویب سائٹ کےملازمین کا فلسطین سے اظہاریکجہتی

آن لائن خریداری

مصنوعات کی آن لائن خریداری کی معروف ویب سائٹ ایمزون سمیت گوگل اور فیس بک کے ملازمین پر مشتمل مخلوط یونین نے  فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آن لائن خریداری کی ویب سائٹ کےملازمین کا فلسطین سے اظہاریکجہتی کے ساتھ ہی اسرائیلی جارہیت کا شکار ہونے والے مظلوم فلسطینی افراد کیلئے فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔

ملازمین کی یونین کا کہنا ہے کہ قتل عام اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سازش کاحصہ نہیں بنیں گے، اسلاموفوبیا اور نسلی منافرت کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

یہودی ملازمین نے بھی اسرائیل کی کارروائیوں کیلے حمایت مانگنے والوں سے لاتعلقی ظاہر کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version