Advertisement

صدر جوبائیڈن کا پہلا بجٹ، 60 کھرب ڈالر کی تجاویز پیش کردی گئیں

صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے  بجٹ 2021 کے لئے ساٹھ کھرب ڈالر کی تجاویز پیش کردی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے پیش کردہ بجٹ میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے آٹھ سو ارب ڈالر کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

امریکی بجٹ 2021 میں ارلی ایجوکیشن کیلئے 200 ارب ڈالر  جبکہ کمیونٹی کالج سروس کیلئے 109 ارب ڈالر کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

ریل روڈ منصوبوں کیلئے 275 ارب ڈالر کی تجویز جبکہ پاک ملٹری ایجوکیشن پروگرام کیلئے 45 لاکھ ڈالر کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

اسکے علاوہ پاک اکنامک سپورٹ پروگرام کیلئے چار کروڑ پچھہتر لاکھ ڈالر کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سال 2021 کا پیش کردہ بجٹ کورونا سے پہلے کے بجٹ سے تقریباً پچاس فیصد زیادہ ہے اور یہ  بجٹ منظوری کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Next Article
Exit mobile version