امریکہ جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور فلسطین میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کو امن کے ساتھ رہنے کا حق ہے اور جنگ بندی کے بعد آگے بڑھنے کے مواقع ملیں گے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے اور اس حوالے سے اقوام متحدہ سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملک کر کرم کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement