Advertisement

سعودی عرب، مخصوص نمبروں پر مفت رابطے کا اعلان

سعودی عرب

سعودی عرب نے عوام کی سہولت کے لئے مفت سروس نمبر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی آئی ٹی کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ چند مخصوص نمبروں کو عوام کی سہولت کے لئے مقرر کردیا گیا ہے۔

آئی ٹی کمیشن کے مطابق ان نمبروں پر کوئی چارجز لاگو نہیں کیے گئے ہیں۔

 ترجمان نے کہا ہے کہ 9200 سے شروع ہونے والے نمبروں پر رابطہ مفت ہے، کمیشن نے مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو اس کی اطلاع دے دی ہے۔

کمیونیکیشن کمیشن نے کہا کہ مواصلاتی کمپنیوں نے آج سے صارفین کے لیے آگاہی پیغامات بھیجنے شروع کردیئے ہیں جن میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ مشترکہ پیکیج کے لئے رابطہ کریں تو رابطہ نمبر9200 کا اضافہ کرلیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ ادارے کی جانب سے اس سروس کا آغاز عوام کی شکایات پر کیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version