Advertisement

کورونا ایس او پیز میں نرمی، بھارت جیسا کورونا بحران پیدا کر سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں کورونا ایس او پیز میں نرمی، بھارت جیسا کورونا بحران پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں کورونا کے کیسز میں اضافہ بڑے اجتماعات کے باعث ہوا ہے ۔

عالمی ادارہ صحت یورپ کے سربراہ ہنس کلوج نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو انفیکشن کی  نئی لہر سے بچنے کے لئے پابندیوں میں بہت جلدی نرمی کی غلطی نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس بات کو سمجھنا بہت ضروری ہے کہ بھارت جیسی صورتحال کہی بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

خیال رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم پورے ملک میں پھیل رہی ہے لیکن ابھی تک عالمی ادارہ صحت نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ یہ وائرس کی دوسری اقسام کی نسبت زیادہ پھیلتا ہے یا زیادہ مہلک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Next Article
Exit mobile version