Advertisement

ایران کے صدارتی انتخابات، ابراہیم رئیسی کامیاب

ابراہیم رئیسی

ایران کے صدارتی انتخابات میں ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

ایرانی وزیر داخلہ کے مطابق اب تک نوے فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے جس میں سے پانچ کروڑ ترانوے لاکھ ووٹرز میں سے دو کروڑ چھیاسی  لاکھ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق چیف جسٹس اور قدامت پرست امیدوار ابراہیم رئیسی نے ایک کروڑ اٹہتر لاکھ ووٹ حاصل کئے، دوسرے قدامت پرست امیدوار محسن رضاعی کو تینتیس لاکھ ووٹ ملے جبکہ واحد اصلاح پسند امیدوار ناصر ہمتی چوبیس  لاکھ  ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔

اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version