Advertisement

امریکہ میں بس حادثہ، 27 افراد جاں بحق

جنوبی امریکہ میں بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی امرکہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کا تعلق  کان کنی کے شعبے سے وابستہ کمپنی کی تھی۔

اس ضمن میں متعلقہ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کی کوش کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب کان کن کام کے بعد واپس شہر آرہے تھے جس میں  27 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version