Advertisement

جی7 کے 3 روزہ اجلاس کا آغاز آج سے ہوگا

انگلینڈ میں جی7 کے 3 روزہ اجلاس کا آغاز آج سے ہوگا جو کہ  گریٹ سیونکا 47 واں سربراہی اجلاس  ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں کورونا اور موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔

امریکی صدر، برطانوی وزیراعظم، کینیڈین وزیراعظم، فرانسیسی صدر، جرمن چانسلر، اطالوی وزیراعظم، جاپانی وزیراعظم، یورپین کمیشن کی صدر اوریورپیئن کونسل کے صدر اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version