Advertisement

مسجد الحرام، روبوٹس آب زم زم تقیسم کریں گے

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں اب ربوٹس کے ذریعے آب زم زم کی  تقسیم کو یقینی بنایا جائیگا۔

رپورٹس کے مطابق مسجد الحرام میں  روبوٹ زائرین کی نقل وحرکت میں رکاوٹ ڈالے بغیر آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے ایک افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی ہے جس میں امام کعبہ نے شرکت کی اور اس موقع پر خدمت انسانیت کے لئے جدید ٹیکنالوجی کی خدمات کو  بھی سراہا ہے۔

Advertisement

مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگران  نے کہا ہے کہ  اب مسجد حرام کے زائرین کے تحفظ و سلامتی کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ سینیٹائزنگ کے لئے مسجد الحرام میں مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں جو کہ خود کار پروگرام کے تحت مسجد کے مختلف حصوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version