Advertisement

ابوظہبی، ویکسین نہ لگوانے والوں پر نئی پابندیاں عائد

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر ریاست ابوظہبی نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں نئی پابندیوں کے تحت ویکسین نہ کرانے والے تمام افراد کے عوامی مقامات میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

نئی پابندیوں کے تحت ویکسین نہ لگوانے والوں پر تجارتی مراکز، ریستوران، کیفے اور دیگر عوامی مقامات پر داخلے پر پابندی ہوگی

پابندیاں پارکس، ہوٹلوں، جم، ساحل سمندر، سوئمنگ پولز، تفریحی مراکز، سینما اور عجائب گھروں میں داخلے پر بھی عائد ہوں گی۔

حکام کے مطابق ان جگہوں پر داخلے کی اجازت صرف ان افراد کو ہوگی جو ویکسین لگواچکے ہیں یا ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version