Advertisement

جھیل کے پانی کا رنگ اچانک گلابی ہونے پر لوگ حیران پریشان

حال ہی میں انٹر نیٹ پر کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھیل کے پانی کا رنگ گلابی ہے۔

اس حوالے سے انٹرنیشنل میڈیا کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کے ایک علاقے میں موجود جھیل کے صاف ستھرے پانی کا رنگ اچانک گلابی رنگ میں تبدیل ہوگیا جسے دیکھ کر لوگ کافی پریشان ہوگئے تھے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ جھیل کے پانی میں فکیٹریوں میں استعمال کیا جانے والی کیمیکل  شامل کیا گیا ہے جس کے باعث پانی کا رنگ گلابی ہوا ہے۔

ریا اور جھیل کے اطراف آباد رہائشیوں کا کہنا ہے جھیل میں کیمیکلز شامل ہونے سے علاقے میں بدبو پھیلی ہوئی ہے اور انہیں ماحولیات کے دیگر مسائل کا سامنا ہے۔

ماحولیاتی انجینئر فیڈریکو ریسٹریپو نے کہا کہ جھیل کا گلابی رنگ مچھلی کے فضلے میں سوڈیم سلفیٹ کی وجہ سے تھا۔ فضلے کو دریا میں پھینکنے سے قبل اس کو پراسیس نہیں کیا جاتا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق جھیل گذشتہ ہفتے گلابی ہونا شروع ہوگیا تھا اور اس کا یہ غیر معمولی رنگ اتوار کے روز تک برقرار رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version