Advertisement

غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جہاں ماہر کاریگر پرانے غلاف کعبہ کو اتار کر نئے غلاف کعبہ میں تبدیل کیا ہے۔

غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل ہر سال حج کے موقعہ پر کیا جاتا ہے، کسوہ فیکٹری میں سال بھر ماہر کاریگر غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہیں نئے غلاف کعبہ کو مجموعی 16ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

غلاف کعبہ میں 670 کلو گرام خام ریشم استعمال کیا گیا 120 کلو گرام سنہری دھاگہ اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔

غلاف کے نچلے حصے میں چھ ٹکڑے اور 12 قندیلیں شامل ہیں 670 کلوگرام خام ریشم سے بنے سیاہ رنگ کے غلاف پر 120 کلوگرام سنہری اور سو کلو گرام چاندی کے دھاگے سے آیات قرآنی اور مقدس کلمات منقش کیے گئے ہیں۔

نیا غلاف کعبہ مسجد الحرام میں پہنچایا گیا جہاں ماہر کاریگر پرانے غلاف کو اتارا اور اسکے ساتھ ہی نیا غلاف تبدیل بھی کردیا گیا۔

Advertisement

غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی یہ روح پرور تقریب نماز فجر تک جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے پی ٹی ایم اور یونائیٹڈکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کو فنڈنگ کا انکشاف
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version