Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ لانچنگ سے پہلے ہی ہیک ہوگئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جلد ہی لانچ ہونے والی ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک نامعلوم ہیکر کی جانب سے ٹروتھ سوشل  کو ہیک کر کے اس پر سور کی تصاویر لگائی ہے۔

رپورٹس میں بتایا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا نیٹ ورک کی ویب سائٹس کے متعدد اکاؤنٹس کو بھی ہیک کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے نا معلوم ہیکرز کی جانب سے یہ اقدام نفرت کے خلاف آن لائن جنگ کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق اب وہ اپنی ویب سائٹ لانچ کریں گے۔

Advertisement

اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی سوشل میڈیا ایپ کا نام ‘ٹروتھ سوشل‘ رکھا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا مقصد  ان کا مشن ‘بڑی ٹیک کمپنیوں‘ کا مقابلہ کرنا ہے جو اپنی اجارہ داری کا فائدہ اٹھا کر امریکا میں مخالف آوازوں کو دبا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version