Advertisement

روس کو جارحیت کے جواب میں مزید یورپی پابندیوں کا سامنا ہوگا، جرمنی کی دھمکی

جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے روس کو خبردار کیا ہے کہ مشرقی یوکرائن یا بیلاروس اور پولینڈ سرحد پر کشیدگی میں اضافے پر روس کو یورپی یونین کی جانب سے مزید پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔

جرمن چانسلر نے یورپی یونین سے بھی کہا کہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

برلن میں پولش وزیراعظم ماٹیوس موراویسکی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں اینگلا مرکل کا کہنا تھا کہ بیلاروس کی جانب سے مہاجرین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر یورپی یونین کو ایک متحد اور مضبوط ردعمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

Advertisement

جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے یوکرائن کے مشرقی حصے کے قریب روسی فوج کی تعیناتی پر شدید تشویش بھی ظاہر کی۔ چانسلر آفس کے مطابق مرکل نے اسی تناظر میں یوکرائنی صدر سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version