Advertisement

گیارہ سال بعد نیوزی لینڈ کی کان سے انسانی باقیات برآمد

نیوزی لینڈ میں کوئلے کی کان سے 11 سال بعد 3 لاشوں کی باقیات بر آمد کی گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی پولیس نے خصوصی کیمروں کی مدد سے کوئلے کی کان میں موجود تین انسانی لاشوں کی باقیات کو ڈھونڈ لیا ہے جبکہ دو لاشوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے اور ایک لاش کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

نیوزی لینڈ کی پولیس کے مطابق لاشیں کان کے اس حصے سے نکالی گئی ہیں جہاں سے انہیں نکالنا ممکن نہیں تھا۔

واضح رہے کہ یہ کان نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں واقع ہے جو نومبر 2010 کو ایک دھماکے سےھ بیٹھ گئی تھی جبکہ اس حادثے میں 29 کان کن ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version