Advertisement

ہیٹی: ایندھن کے ٹینکر میں آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک

کیریبئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی کے شہر کیپ ہیٹین میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے سے کم از کم 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایندھن کا ٹینکر الٹنے کے بعد اس سے ایندھن نکالنے کی کوشش کے دوران دھماکے سے آگ لگ گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نصف شب میں پیش آنے والے اس ہولناک حادثے کے بعد ابھی تک کم از کم 40 لاشیں ملی ہیں اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/Alerta_News_/status/1470727177494835201?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1470727177494835201%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.rt.com%2Fnews%2F543159-haiti-fuel-tanker-fire%2F

شہر کے نائب عبوری ایگزیکٹو آفیسر پیٹرک المونور نے بتایا کہ ٹینکر الٹنے  کا حادثہ ایک بائیک والے کو بچانے کی کوشش میں  کے دوران پیش آیاجس کے بعد مقامی لوگوں نے متاثرہ ٹینکر سے ایندھن جمع کرنے  کی کوشش کی اور اسی دوران دھماکہ ہوگیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ کئی افراد زخمی  بھی ہیں اور بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

المونور نے کہا کہ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں 40 کے قریب گھر  بھی جل گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version