یمن: عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مزید 95 حوثی ہلاک، 11 فوجی گاڑیاں تباہ

عرب اتحاد نے یمن کے گورنریٹ مارب میں 24 گھنٹوں کے دوران فضائی حملوں میں مزید 95 حوثی ہلاک اور 11 فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب اتحاد کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 16 فضائی حملے کیے گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ یمن کی فضائی حدود میں دو ڈرونز کو راستے میں روک کر تباہ کیا گیا۔
Advertisement
عرب اتحاد کے یہ فضائی حملے گزشتہ دنوں حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع آرامکو آئل تنصیبات پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں کا ردعمل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

