Advertisement

کویت میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

اومی کرون ایک اور خیلجی ممالک پہنچ گیا، عالمی کورونا وبا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس کویت میں رپورٹ ہوا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آیا، وائرس کی نئی قسم کی تصدیق یورپی شہری میں ہوئی جو جنوبی افریقا سے آیا تھا جسے اب قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

کویت کے وزارت صحت نے کہا کہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں جب سے متعدد ممالک نے نیا ورژن دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انکا مزید کہنا ہے کہ فی الحال، کویت میں وبائی مرض کی صورتحال مستحکم ہے تاہم شہریوں اور رہائشیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں وزارت کی مدد کے لیے بوسٹر شاٹ لیں۔

انہوں نے زور دیا کہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ ویکسین اومیکرون کے خلاف موثر ہیں۔

Advertisement

حکام کے مطابق کورونا وائرس 33 نئے کیسزریکارڈ ہوئے، جس کے بعد کویت میں کیسز کی مجموعی تعداد 413,588 ہوگئی۔

واضح رہے کہ کوروناوائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے، اومیکرون ویرینٹ اب تک 57ممالک میں پہنچ چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
Advertisement
Next Article
Exit mobile version