Advertisement

ترکی کا وان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا آغاز

ترک افواج کی جانب سے  ضلع وان میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف انسداد دہشتگردی ایرین سرمائی 12 آپریشن شروع کر دیا  گیاہے۔

ترک وزارت داخلہ نے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی غرض سے ضلع وان میں  ایرین 12 سرمائی آپریشن  کا آغاز کیا گیا ہے۔

آپریشن میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری اسپیشل آپریشنز ٹیم اور دیگر سیکیورٹی ٹیموں کے 450 اہلکارحصہ لے رہے ہیں۔

وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرن آپریشنز عوامی تعاون کے ہمراہ جاری رہیں گے۔

واضح رہے کہ  ترک سیکیورٹی فورسز ترکی کے مشرقی اور جنوب مشرقی صوبوں میں باقاعدگی سے انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کرتی ہیں ۔

Advertisement

ترک سیکیورٹی فورسز بیرون ملک بھی آپریشن کرتی ہیں جہاں  انہیں دہشت گرد تنظیم کی موجودگی سے  خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version