Advertisement

مختلف ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن رات میں تبدیل

رواں سال کا آخری سورج گرہن آج دیکھا جارہا ہے جبکہ جنوبی انٹارکٹیکا میں مکمل سورج گرہن دیکھا جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور جنوبی امریکا میں نظر آئے گا جبکہ بحر الکاہل، بحیرہ  اوقیانوس اور انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح بجے سے شروع ہوگا جبکہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جس کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اس کا منظر نہیں دیکھا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version