Advertisement

سوڈان میں احتجاجی گروپ نے اقوامِ متحدہ کی پیش کش مسترد کردی

ایک رہنماء سوڈانی احتجاجی گروپ نے اقوامِ متحدہ سے کے ملٹری سے مذاکرات کے قدم کو مسترد کر دیا۔

اتوار کے روز اقوامِ متحدہ کے مذاکرات کے قدم کو مسترد کرنے کا مقصد ملک میں جمہوریت کی بحالی ہے۔

واضح رہے اکتوبر میں سوڈانی کی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔

گروپ کی جانب سے کیے جانے والے اس فیصلے سے ممکنہ طور پر سوڈان کا سیاسی ڈیڈ لاک اور مسلسل ہونے والے مظاہرے جاری رہے ہیں گے۔

ملٹری ٹیک اوور کے بعد سے اب تک کم از کم 60 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Advertisement

ہفتے کے روز اقوام متحدہ کی جانب سے پیش کش مشکلات میں گِھرے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک کے مستعفی ہونے کے ایک ہفتے بعد آئی جس میں جنرلز اور جمہوریت کے حامی تحریک کے درمیان سمجھوتے میں ناکامی کا ذکر کیا گیا۔

گزشتہ برس 25 اکتوبرکو جمہوریت کے پُر امن انتقال کی امیدیں تب چکنا چور ہوئیں جب ملٹری نے دو سال سے زیادہ عرصے سے جاری بغاوت سے مجبور ہو کر طویل المدت آٹو کریٹ عمر البشیر اور ان کی اسلامی حکومت کا تختہ الٹا۔

ایک بیان میں سوڈانی پروفیشنلز کی ایسوسی ایشن، جس نے البشیر کے خلاف بغاوت کی رہنمائی کی، کا کہنا تھا کہ اس جاری بحران سے نکلنے کا واحد رستہ جنرلز کو اقتدار سے ہٹا کر ہے۔

ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ وہ اس اصول کہ ’ملٹری کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں، سمجھوتہ نہیں، طاقت کا بٹوارہ نہیں‘کے تحت مکمل طور پر سویلین حکومت چاہتے ہیں۔

ایس پی اے مزاحمتی کمیٹیز کے نام سے جانے جانے والے نوجوانوں کے گروپوں کے ساتھ ملٹری بغاوت مخالف مظاہروں کی ریڑھ کی ہڈی رہی ہے۔

مظاہرین نے اتوار کو دارالحکومت خرطوم میں مظاہرے جاری رکھے۔

Advertisement

کارکن ناظم سِراج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ایک مقام پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی فائرنگ کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version