Advertisement

شمالی کوریا کا عسکری صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کا عزم

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے اپنی عسکری صلاحیتوں کے مزید بڑھانے کا عہد کر لیا۔

ہفتے کو سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ایک اہم سیاسی بیٹھک میں تقریر کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سپریم لیڈر نے عسکری صلاحیت بڑھانے، انسداد وائرس کے سخت اقدامات برقرار رکھنے اور معیشت کو بہتر بنانے کے لیے محنت کرنے کا عزم کیا ہے۔

پانچ روزہ بیٹھک میں حکمراں پارٹی نے امریکا اور جنوبی کوریا کے ساتھ معاملات پر کوئی خاص کمنٹ نہیں کیا۔

کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم جونگ اُن کی واشنگٹن اور سیؤل کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق کِم نے کہا کہ کورین جزیرہ نما کے عسکری ماحول میں بڑھتے غیر استحکام اور بین الاقوامی سیاست کے پیشِ نظر انہیں بغیر کسی دیر کے قومی دفاع کے منصوبوں کو آگے بڑھانا ہوگا۔

Advertisement

خبر رساں ادارے کے مطابق کِم نے طاقت ور، جدید اسلحے کے نظام کا حک دیا تاکہ اپنی عسکری فورس کو بہتر کیا جاسکے۔

انہوں نے ملٹری سے حکمراں پارٹی کی مکمل حمایت اور وفاداری کی بھی درخواست کی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے میٹنگ میں خرجہ امور سے متعلق، بشمول جنوبی کوریا کہ، کی سمت ترتیب دی۔

تاہم ان معملات میں امریکا کا ذکر نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version