Advertisement

مشرقی ہندوستان میں کوئلے کی کان گرنے سے پانچ افراد ہلاک

مشرقی ہندوستان میں کوئلے کی کان گرنے سے پانچ افراد ہلاک

مشرقی ہندوستان میں کوئلے کی کان گرنے سے پانچ افراد ہلاک

بھارت : مشرقی ہندوستان میں کوئلے کی کان گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں سرکاری زیر انتظام کان سے کوئلہ اٹھانے کی کوشش کر رہے مقامی لوگوں پر فضلہ کا ڈھیر گرنے سے پانچ افراد کی موت ہو گئی، ہلاک ہونے والے میں چار خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

علاقے کے پولیس اہلکار نے بتایا کہ مرنے والے پیشہ ور کان کن نہیں تھے، اس کان کو حکام نے 15 سال پہلے بند کر دیا تھا، لیکن لوگ ہندوستان کے مشرق اور شمال مشرق میں چھوٹے “چوہے کے سوراخ” کانوں میں خطرناک حالات میں کوئلہ نکالتے ہیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ غیر قانونی کان کنی کے دوران حادثات اکثر ہوتے رہتے ہیں، ایسی کان کنی کرنے والوں کی روزی روٹی کا انحصار کوئلے کی غیر قانونی فروخت پر ہے۔

گزشتہ سال ریاست میگھالیہ میں منہدم ہونے والی کوئلے کی کان میں پھنس جانے کے بعد چھ کان کن ہلاک ہو گئے تھے۔

Advertisement

2018 میں ریاست میگھالیہ میں بھی کسان کے علاقے میں ایسی ہی ایک کان کے اندر 15 کان کن ہلاک ہو گئے تھے۔

اگرچہ ہندوستان میں حادثات کی مجموعی تعداد میں بتدریج کمی آئی ہے، لیکن کوئلے کی کان کنی ملک کے سب سے خطرناک پیشوں میں سے ایک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version